ارجنٹائن میں6.3شدت کازلزلہ،لوگ خوف وحراس میں مبتلا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 فروری 2017 18:02

ارجنٹائن میں6.3شدت کازلزلہ،لوگ خوف وحراس میں مبتلا
ارجنٹائن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری2017ء): ارجنٹائن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کی شدت 6.3ریکارڈ کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کاکہناہے کہ ارجنٹائن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم ابھی مالی یا جانی نقصان کے بارے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔