وزیراعظم آزاد کشمیر نے سماہنی تا پیرگلی چڑہوئی روڈ کی اپ گریڈیشن کاسنگ بنیاد رکھا

ہفتہ 18 فروری 2017 20:54

سماہنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںوکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے سماہنی تا پیرگلی چڑہوئی روڈ کی اپ گریڈیشن کاسنگ بنیاد رکھا۔

(جاری ہے)

15 کلومیٹر اس سڑک کے منصوبے پر 32 کروڑ 28 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیاجائے گا۔ اس موقع پر وزراء حکومت چوہدری طارق فاروق ، سردارفاروق سکندر، راجہ مشتاق منہاس، سابق ممبراسمبلی راجہ مقصود احمدخان، ناظم شاہرات احمدعلی اورمحکمہ کے دیگرافسران بھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :