جب حکومت سنبھا لی تو ادارے تبا ہ بر با د تھے، نا اہل لو گ اہم پو سٹوں پر تھے، لا قا نونیت کرپشن خزا نہ خا لی ،ایک بد امنی کی صورتحا ل تھی ،ہم نے آتے ہی تین کمیٹیاں بنا ئی جنہوں نے اپنی تجاویز لا ئیں جس کے نتیجے میں کا م ہوا ،مظفر آباد میں گپ شپ نہیں کرتے رہے ،حکومت22 ارب رو پے کی مقر وض تھی، وزرا ء تک کو 3ما ہ کی تنخواہ نہیں ملی، اس لئے آپ کے پا س 6ما ہ بعد آیا

وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ محمد فا روق حیدر خا ن کا استقبالیہ تقریب سے خطاب

ہفتہ 18 فروری 2017 20:54

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ محمد فا روق حیدر خا ن نے کہا ہے کہ کا بینہ اور ارا کین اسمبلی کا شکر گزار ہوں کہ انتہا ئی محنت جا نفشانی کیسا تھ آپ کی خدمت کیلئے کمر بستہ ہیں ہما رے سارے ارا کین اسمبلی محنتی ہیں، جب حکومت سنبھا لی تو ادارے تبا ہ بر با د تھے نا اہل لو گ اہم پو سٹوں پر تھے لا قا نونیت کرپشن خزا نہ خا لی ،ایک بد امنی کی صورتحا ل تھی ہم نے آتے ہی تین کمیٹیاں بنا ئی جنہوں نے اپنی تجاویز لا ئیں جس کے نتیجے میں کا م ہوا ،مظفر آباد میں گپ شپ نہیں کرتے رہے حکومت22 1/2ارب رو پے کی مقر وض تھی وزرا ء تک کو 3ما ہ کی تنخواہ نہیں ملی اس لئے آپ کے پا س 6ما ہ بعد آیا ،چو ہدری طا رق فا روق اپنے حلقہ کے کا رکنوں کی مشاورت سے تما م مسا ئل سے آگا ہ ہیں۔

(جاری ہے)

قائمقام چیئر مین پاکستا ن مسلم لیگ (ن )یو تھ انجینئررضو ان انو ر چو ہدری کی جا نب سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ میرا یہ دو رہ بھی اسی سلسلہ کی کڑ ی ہے تا کہ اگلے بجٹ کی تیاری سے قبل آزادکشمیر کے حقیقی مسائل معلو م کر یں ما ضی کی بد انتظا میوں کا تدا رک کر نے کیلئے کا م کر سکیں مو جو دہ بجٹ پیپلز پا رٹی کی بد نا م زما نہ حکومت نے بنا یا تھا ہم نے اسی بجٹ میں سے سوا ارب رو پیہ نکا ل کر ہر حلقہ کیلئے پینے کے پا نی ،ہیلتھ، ایجو کیشن کیلئے 4کرو ڑ رو پے فی حلقہ دئیے ADPاس سے الگ ہے پیپلز پا رٹی وا لے پیسہ جیب میں ڈا لتے تھے ہم نے آتے ہی 2کا م کئے NTSکے زریعے ٹیچرز کی بھر تی کر یں گے بغیر سفا رش اہل نو جوان آگے آئینگے لو گ بتا ئیں ہم نے نئی نسل کا مستقبل محفو ظ کیا ہیں ۔

بے روزگا ری ساری دنیا کا مسئلہ ہے محکمہ صحت میں 980آسامیاں تخلیق کی ہیں اس کیلئے محنت کی ہے یکم ما ر چ سی12جا ن لیوا بیما ریوں کیلئے مفت طبی امداد دیں گے 1947سے اب تک نر سز کی تعداد 330تھی جس میں 280کا اضا فہ کر رہے ہیں اپنی ما ئوں ،بہنوں ،بیٹیوں اور بچیوں کیلئے کا م کر رہے ہیں یہ میاں نوا ز شر یف کی ہدا یت ہے جب وزیر اعظم بنا تو بھمبر ہسپتا ل کو ٹیچنگ ہسپتا ل کا در جہ دیا تھا جسے مجید نے منسو خ کر دیا ما ضی میں منظور نظر افراد کو نوازا گیا نواز شر یف کے شکر گزار ہیں سی پیک دیا اس کی سڑک بھمبر سرا ئے عالمگیر سے گزر کر سالم انٹر چینج تک جا ئے گی بھمبر میں صنعتی زون بنے گا بجلی آئے گی سڑ کیں بنیں گی ملازمتیں روزگا ر ملے گا اقتصادی سر گر میاں شروع ہوں گی ،اس وقت آزادکشمیر میں 13800ٹیچرچا ہیں اور کا لجز میں900لیکچررز چا ہیئں پیپلز پا رٹی وا لوں نے تعلیمی پیکج کے نا م پر ڈرا مہ کیا اور سارا محکمہ تعلیم تبا ہ کر کے رکھ دیا ایک دو ٹیچر ز پر ہا ئی سکو ل اور کا لجز دئیے کیس سپر یم کو رٹ میں ہے امید ہے کہ اس کا بہتر فیصلہ آئیگا وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اس موقعہ پر گر لز ہائی سکو ل دھندڑ کلاں کو انٹر سا ئنس کا لج کا درجہ دینے اور RHCکے قیا م کا اعلا ن کیا بر نا لہ میں پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے 2008میں زلزلہ کے وقت چو ہدری طا رق فا روق نے سکندر حیا ت سے پلوں کیلئے پیسے لا ئے جو اعلان کئے پورے کر ینگے ہم چو ر اور ٹھگ نہیں ہیں 5سا ل میں کا م کر کے پھر آپ کے پاس آئینگے میڈ یا وا لے ہماری نگرا نی کر یں آپ کو پو را حق ہے آپ ہماری را ہنما ئی کر یں مگر خبر در ست ہو نی چا ہیے ،سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق چو ہدری طا رق فا روق نے عشائیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ چو ہدری محمد فا ضل اور عزیز م رضوان انو ر کا شکر یہ ادا کر تا ہوں کہ انہوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ محمد فا روق حیدر خا ن کا والہا نہ استقبا ل کیا رضوان انو ر اور یو تھ نے پارٹی کیلئے بہت محنت کی ہے بھمبر کی6یو نین کو نسلز ہیں اور ایک میو نسپل کمیٹی ہے دھند ڑ کو ٹ سب سے بڑ ی یو نین کو نسل ہے سیاسی معاملا ت میں یہاں ہمیشہ بڑا تنائو رہاہے میں نے اس کو HUBبنا نے کا وعد ہ کیا ہوا ہے اس سے آگے کر نل وقا ر احمد نو ر کا حلقہ شروع ہو جا تا ہے کثیر آبادی اس کے گردو نواح میں آباد ہے بڑ ے دور دراز علاقوں پر مشتمل یو نین کو نسل ہے سر دار سکندر حیا ت خا ن کے دو ر میں یہاں سا ئنس انٹر کا لج دیا اب جب ہم لنک روڈز بنا رہے ہیں یہ کا فی ہو گئیں ہیں اب کلسٹر بیس مر کز بنا کر سہو لتیں دینا چا ہتے ہیں ہسپتا ل ،تعلیمی ادارے ،بجلی کے دفا تر دینے چا ہیئںاب مقابلے کی دنیا ہے پرا نا نظا م نہیں چل سکتا دھندڑ کو ٹ ،بڑ ھنگ ،مو ڑا سد ھا ، سوکا سن ،پنجیڑ ی ،جبی ،جا تلاں کو HUBبنا نا چا ہتے ہیں اس سی15سی20منٹ میں تما م دیہا توں سے را بطہ ہو جا تا ہے ملحقہ پا کستا نی علااقہ میں روڈز اور ہیلتھ سسٹم بہت بہتر ہو گیا ہے دھندڑ کے لو گوں سے اپنی لیڈر شپ کے ویژ ن کے مطا بق وعد ے کئے ہیں اس یو نین کو نسل کا میر ی جیت میں بڑا حصہ ہے اس سارے علاقے کو منظم کر کے چلا نے میں رضوان انو ر کا بہت ہا تھ ہے ان لو گوں نے میر ی الیکشن مہم کو خو د اٹھا یا میں زیادہ تو جہ کسگمہ ،کلر ی ،پنجیڑ ی میں دیتا رہاسا بق چیئر مین چو ہدری محمد فا ضل مرحوم نے 23کنا ل رقبہ وقف کیا لیکن وہاں کچھ نہیں بن سکا اس بلڈ نگ کو RHCکا درجہ دیا جا ئے دھندڑ ووا لوں کو ان کی کا ر گزاری کا انعام بھی اچھا ملنا چا ہیے میز با ن تقر یب انجینئر رضوان انور چو ہدری نے سپاسنا مہ پیش کر تے ہو ئے کہا کہ دھندڑ یو نین کو نسل حلقہ7کی سب سے بڑ ی یو نین کو نسل ہی17800ووٹ ہی2016کے الیکشن میں پارٹی ،یو تھ اور ایم ایس ایف کے کا رکنا ن نے جا ن ہتھیلی پر رکھ کر الیکشن لڑا گیا لیکن لو گوں نے ہر طر ح کے خو ف اور دھمکیوں کا مقابلہ کیا 2011میں800ووٹ کی بر تر ی تھی جو کہ 2016میں 2100ووٹوں کی بر تری دلا ئی 2سابق وزرا ء اکرا م ،سا بق صدر ریا ست ،پیپلز پا رٹی کی حکومت مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کیخلاف تھی دھندڑ کو ڑ10ہزا ر سے زائد نفوس کی آبادی کو آپس میں جو ڑتا ہے سا بق ممبر ضلع کونسل حا جی چو ہدری محمد فا ضل آف ڈھیر ہ نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ یہ جنر ل نصیر خا ن اور جنر ل عبد الر حمن کی سر زمین ہے عشائیہ کی تقر یب میں وزیر اطلا عات وسیاحت را جہ مشتاق منہاس ،ممبر اسمبلی وقار احم نور ،ممبر اسمبلی چو ہدری علی شان سونی ،ڈپٹی کمشنر سر دار عدنا ن خو رشید ،ایس پی یاسین بیگ ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدری نذا کت حسین سابق صدر سپر ئم کو رٹ ظفر جرا ل ، صدر بھمبر بار ایسوسی ایشن چو ہدری عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،را جہ محمود ، چو ہدری محسن انو ر چوہدری اسفندر یار طا رق ،چو ہدری حا جی غلا م مصطفی ،چو ہدری جمیل سلطا ن ،چو ہدری اشتیاق محمود ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عا رف ،نثا ر یوسف چو ہدری محمد فا ضل، چو ہدری مقصود احمد ،چوہدری محمد مشتاق ڈھیر ہ ،ماسٹر محد اعظم ،سابق پر نسپل یو نس بٹ ،ماسٹر محمد اعظم ،ماسٹر محمد سرور ،حا جی چو ہدری محمد رفیق ،صدر چمبر آف کا مر س را جہ محمد اقبا ل ،مرزا اجمل جرا ل،ایڈ منسر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ارشد ،چو ہدری تصد ق یو سف ،ایس ای سجا د بٹ ،ایکسین ند یم اقبا ل ،ایس ڈی او فا روق ذبیر ،ایس ڈی او را جہ جبرا ن افضل ،ایس ڈی او طفیل احمد، عا شق حسین بٹ ،چو ہدری قر با ن حسین ،چو ہدری آصف یوسف ،چو ہدری ہارو ن ذبیر ،چو ہدری حسیب الر حمن ،چو ہدری محمود دھندڑ ،چو ہدری محمد حسین ،چو ہدری نوازش علی ،را جہ قمر ،چو ہدری عر فا ن ،چو ہدری اشرف قادری ،چو ہدری انو ارا لحق کو ٹ جٹاں ،چو ہدری ابرا ر الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدری صفدر حسین لکھپو ر ،با ئو چو ہدر ی اشفاق ،مو لا نا امین ،چو ہدری ریاض کو ٹ جٹاں ،چو ہدری علی بابر ،چو ہدری یاسر ستا ر ،چو ہدری سعید کو ٹ چباں ،چو ہدری خا لد کوٹ چباں ،چو ہدری اللہ دتہ ،چو ہدری جمیل ،صدر معلم جاو ید اقبال،ماسٹر محمد عارف ،چیئر مین ضلع زکوة را جہ مسعود اسلم ،چیئر مین تحصیل زکو ة چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،صدر بھمبر پر یس کلب چو ہدری افتخار عظیمی ،جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،را جہ طا ہر وقا ر ،شیراز پرو یز مشتاق ،ما سٹر جاوید اقبا ل ،نصیر احمد پٹواری ،حا فظ عبد الر حمن ڈا ر ایڈووکیٹ ،ٹھیکیدا ر نا ئیک شبیر ،چیئر مین یو نا ئیٹڈ ویلفیئر سوسا ئٹی چو ہدری رشید احمد ،چو ہدری ما جد معشوق ، گلزار احمد خلجی ،چو ہدری عمرا ن فا ضل ایڈووکیٹ سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی بعدازاں بڑ ھنگ کے مقام پر ممبر مجلس عاملہ را جہ انصر عظیم کی جا نب سے ایک استقبا لیہ دیا گیا جس سے راجہ انصر عظیم سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق ، وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے بھی خطاب کیا وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بڑھنگ میںگر لز ڈگر ی کا لج کے قیا م کا اعلان کیا اور آئند ہ بجٹ میں باقی مطا لبا ت کو رکھنے کی یقین دھا نی کروائی۔

متعلقہ عنوان :