شرقپور ‘ تیز رفتار کار کی ٹکر سے 23سالہ موٹر سا ئیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 18 فروری 2017 23:17

شرقپور ‘ تیز رفتار کار کی ٹکر سے 23سالہ موٹر سا ئیکل سوار جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2017ء) شرقپور روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے 23سالہ موٹر سا ئیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ شرقپورشریف کے نواحی گائوں شاہ بخاری کے قریب تیز رفتارکار نے موٹرسائیکل ٹکر ماری دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :