․ گزشتہ تین سال کی مدت میں دو ارب مالیت کی ایک ہزار ایکڑ سے زائد زمین واگزار کروائی، ریلوے اپنی زمینوں کے استعمال سے آمدن میں قابلِ قدر اضافہ کرسکتاہے، زمینوں کا سروے کرنے والے سٹاف کو سندھ اور بلوچستان میں مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی ،خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 18 فروری 2017 23:19
(جاری ہے)
اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور، مشیر ریلویز انجم پرویز ، ایڈیشنل جنرل منیجرہمایوں رشید، چیف انجینئر اوپن لائن بشارت وحیداور دیگر ریلوے حکام نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر ریلوے لینڈ کے ریکارڈ کی کمپوٹرئزیشن کے حوالے سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ لینڈ ریکارڈ کی انفارمیشن مینجمنٹ میں 95فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ وزیر ریلویز نے کہاکہ زمینوں کا سروے کرنے والے سٹاف کو سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں اپنا کام مکمل کرنے کے لئے مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے ایک دوسرے اجلاس میں پاکستان ریلویز کے شعبہ ڈیزائن کو زیادہ متحرک اور فعال بنانے کے حوالے سے بھی تجاویز کا جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.