مٹر کی کا شت کیلئے معتدل آ ب و ہوا ضروری ہے، ز رعی ما ہر ین

منگل 21 فروری 2017 14:56

سلانوالی۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء)ز رعی ما ہر ین نے کہاہے کہ مٹر کی کا شت کیلئے متعدل آ ب و ہوا ضروری ہے، ا س کے پو د ے کو ر ے کے اثرا ت کو کا فی حدتک بر د اشت کر لیتے ہیں لیکن پھول اور چھوٹی پھلیوں کو کو ر ے سے نقصا ن کا خطر ہ ہو تا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق مٹر کی کا شت کیلئے ذ ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو مو زو ں ر ہتی ہے، ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں ،کھیت کو ہمو ا رکر کے کیاریو ں میں تقسیم کریں را ونی کریں، وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گہ چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھربھرا کر لیں ،مٹر کی بو ائی کے وقت چا ر بو ر ی سنگل سپر فا سفیٹ ،ایک بو ری امو نیم نا ئٹر یٹ ،ا یک بو ری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں ،پھو ل آ نے پر ایک بوری یو ر یا فی ایکڑ کے حسا ب سے ڈا لیں ، فصل کی کا شت کر تے وقت یہ خیا ل ر کھیں کہ کھیت کے قر یب ز یا دہ در خت نہ ہو ں ۔