دھان کی بہتر پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کاتدا ر ک ضرور ی ہے، زرعی ماہرین

منگل 21 فروری 2017 14:56

سلانوالی۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے کہاہے کہ د یگر فصلوں کی طرح دھان میں بھی جڑ ی بو ٹیوں کاتدا ر ک بہت ضرور ی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق جڑ ی بو ٹیاں فصل کے ساتھ غذا ئی عنا صر پا نی ہو ا اور جگہ کیلئے مقا بلہ کر تی ہے اور پیداوا ر میں 20سے 50فیصدتک کمی کا سبب بنتی ہیں ،دھا ن کی جڑ ی بو ٹیاں عا م طور پر تین گر و پس میں تقسیم کی جا تی ہیں، نمبر 1ٴْجڑی بو ٹیاں ،نمبر 2گھا س نما جڑ ی بو ٹیاں، نمبر 3ڈھیلا خاندا ن سے تعلق ر کھنے وا لی جڑ ی بو ٹیاں ،ما ہر ین نے دھان کے کسا نو ں کو ہدا یت کی ہے کہ جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک پو د ے ہی کھیت میں منتقل کیے جا ئیں ،پو د وں کو کھیت میں لگا نے سے پہلے ز مین کھلی چھوڑ د ی جا ئے، ا س طرح ز مین میں مو جو د جڑ ی بو ٹیاں ا گ آ تی ہے جنہیں ہل چلا کر ختم کیا جاسکتا ہے ، ا گر جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی بذ ر یعہ ز ہر کر نی ہو تو مو ٹی اقسام کیلئے پو نے دو بو ر ی سوا د و بو ری یو ر یا اور سوا بو ر ی پوٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ جبکہ با سمتی اقسام کیلئے ڈ یڑھ بو ر ی ڈ ی ا ے پی جمع پو نی بو ر ی یو ر یا اور ا یک بو ر ی پو ٹا ش فی ایکڑ بو قت منتقلی پنیر ی ڈا لیں۔