قومی بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 17 مارچ کو کھیلی جائے گی
جمعرات 23 فروری 2017 19:08
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری محمد ریاض نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے آٹھ ایسوسی ایشنز کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں، جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں،ہر ٹیم دس کھلاڑیوں اور ایک آفیشل پر مشتمل ہوگی،چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کی خواہش رکھنے والی ٹیمیں 5 مارچ تک اپنے نام رجسٹرڈ کروا سکتی ہیں۔
مزید الیکشن 2008 کی خبریں
-
کلثوم نواز حلف اٹھائے بغیر بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، الیکشن کمیشن
-
جمہوری نظام کے تسلسل اور ملکی استحکام کے لئے وزیراعظم کو اپنا منصب چھوڑ دینا چاہیئے ، مصطفی کمال
-
1800 میگاہرڈز سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے پالیسی ہدایات کے سلسلہ میں وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی نے پالیسی ہدایات کو حتمی شکل دیدی، سپیکٹرم کی بنیادی قیمت میں بیس پرائس اور پالیسی ہدایات کو کابینہ سے ..
-
قومی بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 17 مارچ کو کھیلی جائے گی
-
پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنےکے امریکہ فیصلے پر بھارت نے واویلا شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.