شارجہ سے بھارت کا تک کا سفر کریں صرف 69 درہم میں، خلیجی ائیرلائن ائیر اریبیا کی ناقابل یقین پیش کش

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 فروری 2017 21:32

شارجہ سے بھارت کا تک کا سفر کریں صرف 69 درہم میں، خلیجی ائیرلائن ائیر ..
شارجہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء) خلیجی ائیرلائن ائیر اریبیا نے شارجہ سے بھارت کا تک کا سفر صرف 69 درہم میں کروانے کی پیش کش کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نجی ائیرلائن ائیر اریبیا کی جانب سے بھارت کا سفر کرنے والے افراد کیلئے ناقابل یقین پیش کش کی گئی ہے۔ ائیر اریبیا نے پیش کش کی ہے کہ شارجہ سے بھارت جانے کے خواہش مند افراد محض 69 درہم میں سفر کر سکتے ہیں۔ یہ پیش کش 20 مارچ سے 9 اپریل کے درمیان تک کیلئے ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :