ایف آئی اے نے اسلام آباد سے انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا ،ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک کا جھانسا دے کر لاکھوں روپے بٹورے

جمعہ 24 فروری 2017 23:15

ایف آئی اے نے اسلام آباد سے انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا ،ملزم نے شہریوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) اسلام آباد میں ایف آئی اے نے کارروائی کرکے انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا ،ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک کا جھانسا دے کر لاکھوں روپے بٹورے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ایف آئی اے نے کارروائی کی ہے کارروائی کے دوران انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک کا جھانسا دے کر لاکھوں روپے بٹورے ۔ …(م د)