روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 فروری 2017 21:33

روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا
ماسکو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری2017) روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس دنیا میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اعزاز برسوں سے سعودی عرب کے پاس تھا۔ تاہم اب روس نے سعودی عرب پر بازی لے لی ہے۔ روس اس وقت یومیہ 10.49 ملین بیرل خام تیل کی پیداوار کر رہا ہے۔ جبکہ سعودی عرب کی یومیہ پیداوار 10.46 ملین بیرل ہے۔

متعلقہ عنوان :