استعفیٰ دینے کا انوکھا انداز۔ ایک شخص نے استعفیٰ دیتے ہوئے کمپنی کو یاد دلا دیا کہ وہ کس قسم کی کمپنی ہے

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 26 فروری 2017 23:46

استعفیٰ دینے کا انوکھا انداز۔ ایک شخص نے استعفیٰ دیتے ہوئے کمپنی کو ..
اپنی کمپنی سے تنگ ایک شخص نے کمپنی چھوڑتے ہوئے ذرا انوکھے انداز میں استعفیٰ دیا۔ اس نے اپنا استعفیٰ ٹوائلٹ پپر پر لکھا اور نیچے کموڈ بھی بنا دیا۔ اس شخص کی بیوی نے اس استعفے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ وائرل ہوگیا۔

(جاری ہے)

اس شخص نے استعفے میں لکھا کہ میں اس انداز میں استعفیٰ دے کر کمپنی کو اپنے ساتھ کیے جانے والے سلوک کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں اور بتانا چاہتا ہوں کہ کمپنی کہاں جا رہی ہے۔سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے اس شخص کے عمل کو ناپسند کرتے ہوئے بچگانہ قرار دیا ہے۔

استعفیٰ دینے کا انوکھا انداز۔ ایک شخص نے استعفیٰ دیتے ہوئے کمپنی کو ..

متعلقہ عنوان :