لاہو،محکمہ تعلیم کا گریڈ 18 میں بھرتی ہونے والے 85 ہیڈ ماسٹروں اور ڈپٹی ڈی او کی تعیناتی کے احکامات جاری

پیر 27 فروری 2017 23:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) محکمہ تعلیم نے گریڈ 18 میں بھرتی ہونے والے 85 ہیڈ ماسٹروں اور ڈپٹی ڈی او کی تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان تعلیمی افسران کی تعیناتی پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بناد پر کی گئی ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بھرتی کئے جانے والوں میں 85 میں سے 48 ہیڈ ماسٹروں اور 39 ڈپٹی ڈی او شامل ہیں۔ جن میں زاہدہ بتول، تسنیم کوثر، سالحہ عالم، ارم آصف اور دیگر شامل ہیں۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :