گند م اور چا و ل کو محفوظ کر نے و ا لی گو لیاں غیرمتعلقہ افراد کو ہر گز فروخت نہ کریں،زرعی ماہرین

منگل 28 فروری 2017 16:09

سلانوالی۔28 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ گند م اور چا و ل کو محفوظ کر نے و ا لی ایلو مینیم فاسفا ئیڈ ( فاسفین ) گو لیاں کسی بھی دوسر ے ز ہر کی طرح انسانی استعما ل کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہیں، ا س لیے ان کی سنبھال بہت ضرور ی ہے، ایلو مینیم فاسفا ئیڈ گو لیوں کی فروخت محکمہ زراعت پنجا ب کے منظور شد ہ ڈیلر ز کے علا و ہ ممنو ع ہے، اس لیے رجسٹرڈڈیلرز ایلو مینیم فا سفا ئیڈ غیرمتعلقہ افراد کو ہر گز فروخت نہ کریں ،ا ن گو لیوں کی فروخت میں غیر رجسٹر د ڈیلر ز کا ملو ث ہو نا قا نو نی طور پر جر م ہے، غیر رجسٹرڈ ڈیلر ز کا ا ن گو لیوں کو فروخت کر نے کے خلاف محکمہ زراعت پنجا ب حکام سخت کارروائی کریں۔