پا کستان میں 14ملین ٹن پھل اور سبز یا ں پیدا ہو تی ہے،ز ر عی ما ہر ین

منگل 28 فروری 2017 16:09

سلانوالی۔28 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پا کستان میں 14ملین ٹن پھل اور سبز یا ں پیدا ہو تی ہے جس کا ایک تہا ئی حصہ صا ر فین کے پا س جا نے سے پہلے ہی ضا ئع ہو جاتا ہے، د نیا میں ہا ر ٹیکلچ ما ر کیٹ 180 ار ب ڈا لر پر محیط ہے جس میں پا کستان کا حصہ نہا یت معمو لی ہے، ضرورت ا س ا مرکی ہے کہ حکو مت پھلو ں اور سبز یو ں کا ضیا ع رو کنے کیلئے حفظا ن صحت کے حوا لے اور دو سر ے حفاظتی اقداما ت کیلئے آ ئینی ترا میم کرا ئے جس سے ہا ر ٹیکلچر مصنوعات کی گلو بل ما ر کیٹ میں بہتر ی رسا ئی حاصل کر نے میں مد د مل سکے۔

(جاری ہے)

زرعی ما ہر ین نے بتا یا کہ پاکستان ا یسا ز ر عی ملک ہیں جس کے 70فیصد لو گو ں کا ا نحصا ر زراعت پر ہے ،پا کستان کے کینو عام اور د یگر پھل ا پنے منفرد ذ ا ئقے کی وجہ سے د نیا بھر میں مقبو ل ہے ۔