افغان دارالحکومت میں 2 خودکش دھماکے، 16 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 1 مارچ 2017 20:55

افغان دارالحکومت میں 2 خودکش دھماکے، 16 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ2017ء) افغان دارالحکومت میں 2 خودکش دھماکوں کے باعث 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان دارلحکومت کابل میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگرے 2 خود کش دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکوں کی زد میں آکر 16 افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :