شام میں روسی طیاروں کی امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری

muhammad ali محمد علی بدھ 1 مارچ 2017 22:22

شام میں روسی طیاروں کی امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری
دمشق (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ2017ء) شام میں روسی طیاروں نے امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں روسی جنگی طیاروں نے امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

روسی فوج کے ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روسی طیاروں نے غلطی سے امریکی اتحادی فوج پر بمباری کی ہے۔ بمباری میں امریکی اتحادی فوج کا بڑا جانی نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :