پشاور،پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروئیاں، 26 اشتہاریوں سمیت154 جرائم پیشہ افراد گرفتار
بدھ 1 مارچ 2017 23:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور محمد طاہر خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنزپشاور سجاد خان کی نگرانی میں پشاورکے سٹی ، کینٹ اور رورل سرکلز کے مختلف تھانہ جات ،تھانہ بھانہ ماڑی، فقیر آباد،ہشتنگری،گلبہار،دائودزئی اور پشتخرہ وغیرہ کے مختلف علاقوںمیں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کرتے ہوئے قتل اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 26 اشتہاری مجرمان سمیت154 جرائم پیشہ،مشتبہ ، منشیات فروشوں اور48 غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کوگرفتار کرکے انکے قبضے سی3 عدد کلاشنکوف،11عدد پستول،398 عدد کاتوس ،6.5 کلو گرام چرس اور4 بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج کر دیئے گئے جبکہ فقیر آباد پولیس نے قماربازی کے اڈہ پر چھاپہ لگا کر 11 قماربازوں کو گرفتار کرکے آلات قمار بازی بھی برآمد کر لیا ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.