دلی کی یونیورسٹی:مقبوضہ کشمیرکی آزادی کےپوسٹرزچسپاں کردیےگئے

بھارتی حکومت اورمیڈیاسیخ پاہوگیا،پوسٹرزپرمقبوضہ کشمیرکو”آزادکرو“کےنعرے درج تھے۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 2 مارچ 2017 18:35

دلی کی یونیورسٹی:مقبوضہ کشمیرکی آزادی کےپوسٹرزچسپاں کردیےگئے
دلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 مارچ2017) : دلی کی یونیورسٹی میں مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے پوسٹرزچسپاں کردیے گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق دلی کی یونیورسٹی میں مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے نوٹس چسپاں کرنے پربھارتی حکومت اور میڈیاسیخ پاہوگیا۔

(جاری ہے)

جس کے باعث بھارتی حکومت نے پوسٹرزلگانے والوں کیخلاف سخت کاروائی کافیصلہ کرلیا۔پوسٹرزپرمقبوضہ کشمیرکو”آزادکرو“کے نعرے درج تھے۔

متعلقہ عنوان :