پنجاب یونیورسٹی‘ بی کام اور ایم اے پرائیویٹ رجسٹریشن کی تاریخوں میں توسیع

جمعہ 3 مارچ 2017 21:29

لاہور۔3 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام( پرائیویٹ) رجسٹریشن 2017ء اور ایم اے (پرائیویٹ )رجسٹریشن 2017ء کی ڈبل فیس کے ساتھ تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

امیدوار ڈبل فیس 6150/روپے کے ساتھ 3اپریل2017تک بی کام(پرائیویٹ) پارٹ ون سالانہ 2017ء جبکہ ایم اے (پرائیویٹ )پارٹ ون سالانہ2017ء کی رجسٹریشن 12اپریل2017ء تک کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :