بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دیتی ہے،ماہرین زراعت

ہفتہ 4 مارچ 2017 14:47

سلانوالی۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دیتی ہے ا س لیے کا شت کا ر ٹنل فا ر منگ کی جد ید ٹیکنا لو جی اپنا کر کھیر ا ،کد و، کر یلا، سبز مر چ، شملہ مر چ اور ٹما ٹر کا شت کر کے زیادہ منافع کما یا جا سکتا ہے ،کا شت کا ر جد ید ٹیکنا لو جی اپنا تے وقت بیما ر ی سے پا ک صحت مند بیج اور صحت مند نسل کا خا ص خیا ل رکھیں ، ا ے پی پی سے گفتگو کر تے انہوں نے اس ا مر پر مسر ت کا اظہا ر کیا کہ پنجاب حکومت صو بہ میں کچن گا ر ڈننگ پر وگرا م کے تحت ربیع سیز ن کی سبز یو ں کے بیجوں کی تقسیم کا ٹا ر گٹ 30ہزا ر پیکٹس سے بڑھا کر ایک لا کھ کر چکی ہے اورو ز یر اعلی پنجا ب کے و ژن کے مطابق کچن گا ر ڈننگ پر و گرا م کی عوا می مقبو لیت کے پیش نظر اسے پو ر ے پنجا ب میں جا ر ی رکھنے کا فیصلہ صو بہ میں کچن گارڈننگ کیلئے سو د مند ثا بت ہو گا کیو نکہ سبز یاں انسا نی صحت کیلئے ا شد ضرور ی ہے کچن گا ر ڈننگ ہر حو الہ سے منافع بخش اور فائدہ مند ہے ۔