پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

ہفتہ 4 مارچ 2017 17:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چارسالہ پروگرام) 8th سمسٹر 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :