قطرمیں جلد ہی انٹرنیٹ کی تیزترین ٹیکنالوجی 4.5Gمتعارف کرائی جائے گی

ہفتہ 4 مارچ 2017 17:22

قطرمیں جلد ہی انٹرنیٹ کی تیزترین ٹیکنالوجی 4.5Gمتعارف کرائی جائے گی

دوحہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مارچ 2017ء) :قطر میں کچھ ہی عرصہ کےمیں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار 800Mbpsتک بڑھ جائے گی۔کیونکہ قطرنےنئے  4.5Gپرونیٹ ورک کا آغازکردیا ہے۔

(جاری ہے)

یوں ٹیلی کام پروائیڈردنیا کا پہلا4.5Gدستیاب کرنے والا آپریٹربن جائے گا۔قطر میں حالیہ تیز ترین انٹرنیٹ سپیڈ4G پر325Mbps  ہے۔ اس کےعلاوہ دوسرے کئی ممالک بشمول امریکہ میں بھی انٹرنیٹ کی تیز ترین سہولیات موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :