پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے تمام آئی پی ایل فرنچائزز کے مالکان کو دعوت دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 22:03

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے تمام ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے تمام آئی پی ایل فرنچائزز کے مالکان کو دعوت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ جاوید آفریدی نے تمام آئی پی ایل فرنچائزز کے مالکان کو خصوصی دعوت نامہ بھجوایا ہے۔ جاوید آفریدی نے تمام آئی پی ایل فرنچائز مالکان کو دعوی دی ہے کہ وہ پاکستان آ کر پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں۔