سیاسی مخالفت پر شیخ رشید کی جانب جوتا پھینکا: بابا لکھ پتی کا موقف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 22:21

سیاسی مخالفت پر شیخ رشید کی جانب جوتا پھینکا: بابا لکھ پتی کا موقف
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے شخص کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفت پر شیخ رشید کی جانب جوتا پھینکا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے اسٹیشن پر شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے شخص کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نے چونکہ وزیراعظم نواز شریف کیخلاف بات کی ہے اس لیے سیاسی مخالفت کی وجہ سے ان پر جوتا پھینکا۔

متعلقہ عنوان :