صومالیہ میں خشک سالی کے سبب گزشتہ 48 گھنٹوں میں 110 افراد ہلاک

اتوار 5 مارچ 2017 09:51

موغادیشو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2017ء) مشرقی افریقی ملک صومالیہ اس وقت شدید خشک سالی کی زد میں ہے اور گزشتہ دو دنوں کے دوران اس کی زد میں آکر تقریباً 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی صومالیہ میں خشک سالی کا بحران اپنے عروج پر ہے۔اس علاقے کی آبادی خشک سالی کی شدید زد میں ہے۔

متعلقہ عنوان :