اسلام آباد میں عظیم ا الشان سی پیک ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 6 مارچ 2017 21:09

اسلام آباد میں عظیم ا الشان سی پیک ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مارچ2017ء) اسلام آباد میں عظیم ا الشان سی پیک ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے دارلحکومت اسلام آباد میں عظیم ا الشان سی پیک ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بلند ترین عمارت اسلام آباد کے نقشے کو تبدیل کرنے میں مدد دے گی جبکہ ٹاور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور پاک چین دوستی کی علامت ہو گا۔ ٹاور کی تعمیر کا کام جلد سے جلد شروع کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ٹاور میں ہوٹل، دفاتر اور کمرشل کمپلیکس قائم کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :