کوئٹہ، تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکرماردی ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

منگل 7 مارچ 2017 11:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء) کوئٹہ میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مسلم باغ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطا بق جاں بحق ہونے والے 2 افرادکا تعلق ڈیرہ غازی خان اور زخمی شخص کا تعلق بارکھان سے ہے۔زخمی ہونے والے شخص کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :