وزیراعظم محمد نواز شریف نے کویت کے 2 روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

منگل 7 مارچ 2017 20:14

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کویت کے 2 روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس ..
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کویت کے 2 روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں کویتی وزیراعظم کے مشیر شیخ سلیم الجابر اور دیگر اعلیٰ حکام نے الوداع کیا۔

متعلقہ عنوان :