ویٹرنر ی یونیورسٹی راوی کیمپس پتو کی میں چیر مین ضلع کو نسل قصور را نا سکندر حیات نے تین نئے جدید کلینکل سنٹرز کا افتتا ح کیا

منگل 7 مارچ 2017 22:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2017ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور نے راوی کیمپس پتوکی میں چیر مین ضلع کونسل قصور را نا سکندر حیات نے تین نئے جدید کلینکل سنٹرز کا افتتا ح کیا جن میں تھیر یو جنا لو جی ٹیچنگ ہسپتا ل ، میڈیسن ٹیچنگ ہسپتا ل اور سر جری ٹیچنگ ہسپتا ل شا مل ہیں ۔ان ہسپتا لو ں میں غر یب کسا نو ں کے مو یشیو ں کو مفت جد ید طبی سہو لیا ت مہیا ہو نگی ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہ ان ہسپتا لو ں میں جدید سہو لیات اور تجر بہ کا ر فرا ہم کیئے گئے ہیں۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ان ہسپتا لو ں میںچھو ٹے اور بڑ ے جا نورو ں اور گھو ڑو ں کے لیئے الگ الگ سیکشن بنا ئے گئے ہیں۔اس مو قع پر چیر مین ضلع کونسل قصور را نا سکندر حیات نے کہا کہ یو نیورسٹی میں ان جد ید سہو لیا ت کی فرا ہمی سے مقا می غریب کسا نو ں کو بہت فا ئدہ ہو گا۔انہو ں نے یو نیورسٹی کے لیئے ضلع کونسل کی طر ف سے چار ایمبو لیٹر ی گا ڑ یا ں دینے کا بھی اعلا ن کیا۔ را نا سکندر حیا ت نے وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر پا شا کے ہمرا ہ ان تینو ں سینٹر ز کے مختلف حصو ں کا دورہ کیا اور وہا ں مو جو د سہو لتو ں کو بھی سرا ہا۔

متعلقہ عنوان :