بلوچستان کے شہر ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 7 مارچ 2017 22:31

بلوچستان کے شہر ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ژوب (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07مارچ2017ء) بلوچستان کے شہر ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شب کو بلوچستان کے شہر ژوب اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔


متعلقہ عنوان :