انرجی ڈرنکس اور کوک دانتوں کا کیا حشر کرتے ہیں؟
امین اکبر منگل 7 مارچ 2017 23:52
ٹافیاں کھانے والوں بچوں کے دانت دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ میٹھا دانتوں کے لیے کس قدر نقصان دہ ہے۔1950 میں کورنل یونیورسٹی کے پروفیسرکلائیو میکے نے ایک تحقیق کی اور لوگوں کو کوکا کولا کے منفی ذیلی اثرات کے بارے میں خبردار کیا۔ پروفیسر کلائیو کی تحقیق کے بعد ہی لوگوں نے اپنے بچوں کو بھی مثالیں دے کر سمجھانا شروع کر دیا کہ اگر دانت کو ساری رات کوک میں ڈبو کر رکھا جائے تو اس کی حالت دیکھنے لائق نہیں ہوتی۔
(جاری ہے)
یہی تجربہ 34 سالہ ڈینٹسٹ ڈاکٹر ٹام برمین نے اپنے دانتوں کے ساتھ کیاتھا۔ ڈاکٹربرمین نے اپنا ایک دانت مشہور انرجی ڈرنک کی بوتل میں رکھا۔ دوسرا دانت ریگولر کوک میں ، تیسرا ڈائٹ کوک اور چھوتھا عام پانی میں رکھا۔
ڈاکٹر برمین نے 15 دنوں کے بعد ان دانتوں کا جائزہ لیا۔ 15 دن بعد ریگولر کوک والا دانت بالکل سیاہ ہو چکا تھا۔ ڈائٹ کوک والا دانت سیاہ تو نہیں ہوا تھا مگر اس پر بھی اچھے خاصے دھبے پڑ چکے تھے۔سب سے زیادہ بری حالت تو انرجی ڈرنک والے دانت کی ہوئی تھی۔ اس دانت کی تہہ اکھڑ گئی اور اس کا رنگ گلابی اور زنگ جیسا ہوگیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.