برطانیہ میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو ہم جنس پرست ہونے پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی بدھ 8 مارچ 2017 20:02

برطانیہ میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو ہم جنس پرست ہونے پر زیادتی کا نشانہ ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08مارچ2017ء) برطانیہ میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو ہم جنس پرست ہونے پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک سالہ شخص کو اپنی بیٹیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سالہ شخص نے اپنی سالہ بیٹی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جب اس نے اپنے ہم جنس پرست ہونے کا اعتراف کیا۔ جبکہ یہ شخص کئی برس تک اپنی دیگر 2 بیٹیوں کو بھی کئی بار زیادتی کا نشانہ بنا چکا تھا۔

متعلقہ عنوان :