برطانیہ میں ایک خاتون کی جانب سے مرد کو 2 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی بدھ 8 مارچ 2017 21:57

برطانیہ میں ایک خاتون کی جانب سے مرد کو 2 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنائے ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08مارچ2017ء) برطانیہ میں ایک خاتون کی جانب سے مرد کو 2 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون کی جانب سے ایک مرد کو 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ خاتون پر عدالت میں کیس چلا رہا ہے۔ تاہم وہ فی الحال ضمانت پر رہا ہیں۔

متعلقہ عنوان :