Live Updates

امید ہے ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا،عمران خان

بدھ 8 مارچ 2017 23:13

امید ہے ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا ۔

(جاری ہے)

وہ بدھ کو بنی گالہ میں ملاقات کرنے والے سیاسی رہنمائوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ مافیا کے لوگ ہر جگہ بیٹھے ہوئے ہیں ،کرپٹ مافیا کی جڑیں اپوزیشن میں بھی پہنچ چکی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا ۔(ار)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات