ایکو سربراہ اجلاس سے ظاہرہے کہ پاکستان علاقائی روابط پر یقین رکھتا ہے

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا بیان

جمعرات 9 مارچ 2017 23:48

ایکو سربراہ اجلاس سے ظاہرہے کہ پاکستان علاقائی روابط پر یقین رکھتا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مارچ2017ء) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم سربراہ کا تیرھواں اجلاس پاکستان کی تاریخ میں اہم موقع تھا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں :مریم اورنگزیب نے کہاکہ سربراہ اجلاس پاکستان کے ایک پرامن اور ترقی پسند قوم ہونیکی علامت ہے۔ انہوں نے کہاکہ سربراہ اجلاس سے ظاہرہے کہ پاکستان علاقائی روابط پر یقین رکھتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :