پھو ل گو بھی کے کا شتکا ر پنیر ی کی کا شت بر و قت شرو ع کر د یں، ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 10 مارچ 2017 15:32

سلانوالی۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2017ء) ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ کا شتکار پھو ل گو بھی کی پنیر ی کی کا شت بر و قت شرو ع کر د یں، ز مین کی تیا ر ی کیلئے ر یت ،گلی سڑ ی گوبر کی کھا د اورعا م مٹی کو 1.2.

(جاری ہے)

3کی نسبت سے بل تر تیب ملا ئیں، اس طر ح تیا ر شد ہ ا میز ے میں تقر یبا 5تا 8آ نچ او نچی اور ا ڑھا ئی سے تین فٹ چو ر ی کیاریاں بنا ئیں، بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے گو بھی کی منظور شدہ اقسام کا شت کریں ،پنیر ی کیلئے کیا ریوں میں 2سے 2ا نچ کے فا صلے پر آ د ھے ا نچ گہر ی لا ئنوں میں کا شت کر یں، نر سر ی کا شت کے بعد پہلا ہفتہ اسے سر کنڈ ے پرا لی یا کھجور کے پتوں سے د ن کے وقت ڈھانپ د یں اور را ت کے وقت ا ن کو ہٹا د یں ، اگا ئو مکمل ہو نے کے بعد ا گر تیا ر شد ہ پو د ز یا د ہ گھنی ہو تو ا س کی چھدرا ئی کر کے بیما ر اور کمز و ر پو د و ں کو نکا ل د یں اور صحت مند پو دو ں کی تعد ا د منا سب ر کھیں، پنیر ی کی فوارہ کی مد د سے صبح شا م آ بپا شی کریں، 5تا 6ہفتوں کے بعدپنیر ی کھیت میں منتقل کر نے کے قا بل ہو جا تی ہے ،پنیر ی منتقل کر نے سے پہلے ا چھی طرح آبپاشی کریں تا کہ پو د وں کی جڑ یں نرم ہو جا ئیں ، پھو ل گو بھی کیلئے ذر خیز بھا ر ی قسم کی میرا ز مین کا انتخا ب کریں ۔