کاشتکارگا جر کی ا چھی پیداوار کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھا ل کریں ،ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 10 مارچ 2017 15:32

سلانوالی۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے گا جر کے کا شتکا رو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ اچھی پیداوا ر کے حصو ل کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھا ل کریں ،شروع میں فصل کی ہفتہ میں دو مر تبہ آ بپاشی کریں جبکہ بعد میں فصل کی ضرورت کے مطا بق آ بپاشی کا وقفہ بڑھاتے جا ئیں، گا جر کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب اور بر وقت گو ڈ ی کریں جبکہ پو د ے ا گ آ ئیں تو چھدرا ئی کر کے پو د وں کا در میانی فا صلہ 2تا 3سینٹی میٹر کر د یں ،فصل کو سبز تیلا، سفید مکھی اور لشکر ی سنڈ ی کے حملہ سے محفوظ ر کھنے کیلئے بر وقت اقدا ما ت کریںکیونکہ یہ اگتی ہو ئی فصل پر حملہ آور ہو کر پیداوار کو نقصا ن پہنچا تے ہیں، نقصا ن رساں کیڑوں کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وا رننگ کے فیلڈ عملہ کے مشورہ سے سفارش کر د ہ ز ہر و ں کا سپر ے کریں ۔