جاوید لطیف نے مراد سعید نے معافی مانگ لی

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 مارچ 2017 22:10

جاوید لطیف نے مراد سعید نے معافی مانگ لی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ2017ء) جاوید لطیف نے مراد سعید نے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید سے معافی مانگ لی ہے۔

(جاری ہے)

جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز نامناسب گفگتگو کی اور وہ اس پر شرمندہ ہیں۔ واضح رہے کہ جاوید لطیف نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس میں مراد سعید کی بہنوں سے متعلق غیر اخلاقی الزامات عائد کیے تھے۔