دنیا میں تیل کی بڑی کمپنی ایکسن موبل کاموزمبیق میں گیس فیلڈ میں حصہ داری کا معاہدہ

ہفتہ مارچ 11:45

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) دنیا میں تیل کی بڑی کمپنی ایکسن موبل نے موزمبیق میں گیس فیلڈ میں حصہ داری کا معاہدہ کرلیا۔

(جاری ہے)

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایکسن موبل کارپوریشن 25 فیصد حصص کی خریداری کے لئے اطالوی کمپنی ای این آئی کو 2.8 ارب ڈالر کی ادائیگی کرے گی۔ ای این آئی کے پاس اس وقت اس علاقے میں 4 بلاک پر کام کرنے کا لائسنس موجود ہے اور اس علاقے سے وہ 85 ٹریلین کیوبک فٹ گیس نکال رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :