پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ آپریشن ‘18 مشتبہ افراد گرفتار ‘اسلحہ اور منشیات برآمد

ہفتہ 11 مارچ 2017 11:56

پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ آپریشن ‘18 مشتبہ افراد گرفتار ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مارچ2017ء) پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :