اٹک ‘کورٹ فتح خان میں پولیس کاسرچ آپریشن ‘5 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

ہفتہ مارچ 11:56

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) اٹک کے علاقے کورٹ فتح خان میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس کے مطابق اٹک کے علاقے کورٹ فتح خان میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار کئے گئے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :