ٹرالرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

ہفتہ 11 مارچ 2017 12:28

قصور۔11 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء) تیزرفتارٹرالرکی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں نتھے خالصہ کا رہائشی محمدعمران اپنی موٹرسائیکل پر ملتان روڈپرجارہاتھا کہ دیناناتھ کے قریب ایک تیزرفتارٹرالرنے اسے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں محمدعمران موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :