کر غستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر پاکستان کے تین روزہ دورے پر پرسوں اسلا م آباد پہنچیں گے
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے اعلی افسران کے ہمراہ بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پارلیمانی وفد کا استقبال کریں گے پارلیمانی وفد صدرمملکت ، وزیر اعظم ،چیر مین سینٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی سے ملاقاتیں کرے گا
ہفتہ 11 مارچ 2017 13:19
(جاری ہے)
ملاقاتوں میں پاکستان کی قومی اسمبلی اور کرغستان کی پارلیمنٹ کے مابین رابطوں میں اضافے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کوفروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا ۔
کر غستان کے سپیکر Mr. Chynybai A. Tursunbekovقومی اسمبلی میں قائم پاک-کر غستان دوستی گروپ سے بھی خطاب کریں گے ۔کرغستان کے پارلیمانی وفد کے اس دورے کو بڑی اہمیت دی جاری رہی ہے اور توقع کی جاررہی ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے مابین رابطے مزید مستحکم ہونگے اور کرغستان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی حکومتی کاوشوں کو مزید تقویت ملے گی ۔خطے میں پاکستان اور وسطی ایشیائی ریاستوںکے مشترکہ اقتصادی و تجارتی مفادات موجود ہیں۔پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کوتجارت کے لیے گر م پانیوں تک رسائی کا قر یب تر ین راستہ فراہم کرتا ہے اور خطے کی پائیدار تر قی اور امن وسلامتی کے لیے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.