چھاچھرو، ننگر پارکر روڈ پر سکول وین الٹنے سے بچہ جاں بحق، 10 زخمی

ہفتہ مارچ 13:22

چھاچھرو، ننگر پارکر روڈ پر سکول وین الٹنے سے بچہ جاں بحق، 10 زخمی
چھاچھرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) چھاچھرو میں ننگر پارکر روڈ پر سکول وین الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسلام کوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ہفتہ کو چھاچھرو میں ننگر پارکر روڈ پر سکول وین الٹ گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں ای ک بچہ جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال کوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :