یورپی یونین چین کیساتھ تجارتی تعلقات مضبوط بنائے گا
تجارت عالمی تجارتی تنظیم کے اصولوں اور نظام کے تحت جاری رہنی چاہئے، یورپی یونین
ہفتہ 11 مارچ 2017 13:31
(جاری ہے)
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ چین کے ساتھ دوطرفہ فوائد اور معکوس مفاہمت کی بنیاد پر مساوی تعلقات مضبوط ہو نے چاہئیں ، یورپی یونین کے رہنما ئوں نے یہاں دوروزہ کانفرنس میں کئی اہم موضوعات پر بات چیت کی ، ان میں پیداوار، ملازمت کے مواقع اور تجارتی مقابلہ ایجنڈے میں شامل تھا ۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ تجارت پیداوار میں اضافے کے لئے سب سے طاقتور عنصر ہے جس سے روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوتے ہیں اور خوشحالی میں تجارت اہم کردار ادا کرتی ہے، اس لئے تجارت دونوں ملکوں کے درمیان عالمی تجارتی تنظیم کے اصولوں اور نظام کے تحت جاری رہنی چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.