امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے‘فلم سٹار میگھا

ہفتہ مارچ 13:40

امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے‘فلم سٹار میگھا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) فلمسٹار میگھا نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل لوگ اپنی سوچ کے منحرف کوئی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہوتے اس کی وجہ سے لڑائی جھگڑوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وسائل اور محنتی لوگوں کی کمی نہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں لوگ اپنی سوچ کے خلاف ایک بھی لفظ سننے کے لئے تیار نہیں ہوئے ۔