چینی سینما کو بہتر فلمسا زی کیلئے مز ید تجر بات کر نے ہونگے ‘مقا بلہ سا زی کے بغیر بہتری کے امکانات معدوم ہو جا تے ہیں

چینی قو می عوا می کا نگر یس کے رکن آسکر ایوارڈ یا فتہ مارشل آرٹس کے ماہر اداکار جیکی چن کی پریس کانفرنس

ہفتہ مارچ 13:41

چینی سینما کو بہتر فلمسا زی کیلئے مز ید تجر بات کر نے ہونگے ‘مقا بلہ ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) چین کی با رہو یں قو می عوا می کا نگر یس کے رکن اور آسکر ایوارڈ یا فتہ جیکی چن نے کہا ہے کہ چینی سینما کو بہتر فلمسا زی کیلئے مز ید تجر بات کر نے ہو ں گے، ہا لی ووڈ فلموں کی چینی سینما پر اسکر یننگ سے مقا بلہ سا زی کا رجحان پیدا ہو گا جس کا فا ئدہ ہما ری فلمی صنعت کو ہو گا۔

(جاری ہے)

جیکی چن نے قو می عوا می کا نگر یس کے سا لا نہ اجلاس کی سا ئیڈ لا ئنز پر منعقدہ پر یس بر یفنگ میں کہا کہ چینی سینما میں مز ید غیر ملکی فلموں کی اسکر یننگ سے مقا می فلمعی صنعت کیلئے مقا بلہ سا زی کا ر جحان پیدا ہو گا تا ہم یہ ایک پر جوش اقدام ہے،مقا بلہ سا زی کے بغیر بہتری کے امکانات معدوم ہو جا تے ہیں،مز ید غیر ملکی فلموں کی چین میں در آ مد سے ہما رے فلم میکرز کو سیکھنے کا مو قع ملے گا اور صلا حیتوں میں نکھا ر پیدا ہو گا، چینی فلمی صنعت ابھی بھی سیکھنے کے مرا حل سے گز ر رہی ہے اس لیئے دبا ئو کر برداشت کر نا ہو گا، میں چینی سینما شا ئقین کا شکر یہ ادا کر تا ہوں جن کے تعاون سے ہمیشہ اچھی فلمسا زی کیلئے تر غیب پیدا ہو تی ہے