ن لیگ کے ایک ایم این اے کانام لینابھی توہین سمجھتاہوں،عمران خان
انتظارکررہاہوں کہ نوازشریف کب مرادسعیدسےمعافی مانگیں گے،اورجاویدلطیف کواسمبلی سے باہرنکال پھینکیں گے،کاروائی نہ کی توسمجھوں گاکہ نوازشریف اس کے پیچھے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کاتقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 مارچ 2017 17:16
(جاری ہے)
قاضی حسین سے پوچھا کہ فضل الرحمن سے کیسے الائنس کرلیا،توکہتے کہ انسانوں سے غلطیاں ہوجاتی ہیں۔
عمران خان نے کہاکہ نوازشریف کوجب دیکھوسڑکوں کاافتتاح کررہے ہوتے۔سڑکیں اور پل بنانے سے قومیں نہیں بنتی۔اگر اس طرح قومیں بنتی توجاپان اور جرمنی کوجنگ عظیم دوئم کے بعدتباہ ہوجاتے۔کیونکہ وہاں سب پل اور سڑکیں تباہ ہوگئیں تھیں۔لیکن جرمنی اور جاپان قوم پرپیسہ خرچ کرکے سپرپاوربن گئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں یونیورسٹیاں اور ہسپتال بننے چاہئیں تھے۔ہم نے مثالی پولیس کانظام بنایاہے،جسکی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے۔خیبرپختونخواہ کے ہسپتالوں کابھی جلدپورے ملک میں چرچاہوگا۔عمران خان نے کہاکہ ن لیگ کے ایک ایم این اے کانام لینابھی توہین سمجھتاہوں۔جاویدلطیف نے مرادسعیدکے گھروالوں اور خواتین کوگالیاں دیں۔ نوازشریف انتظارکررہاہوں کہ کب مرادسعیدسے معافی مانگیں گے،اور جاویدلطیف کواسمبلی سے باہرنکال پھینکیں گے،نوازشریف نے کاروائی نہ کی توسمجھوں گاکہ وہ اس کے پیچھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.