Live Updates

عمران خان کے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے پارٹی قائدین کو مشکل میں ڈالا دیا

اتوار 12 مارچ 2017 22:11

عمران خان کے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے پارٹی قائدین کو مشکل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے پارٹی قائدین کو مشکل میں ڈالا دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کے بعد غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے خود تحر یک انصاف کے قائدین کیلئے مشکل ڈال دی اور پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان ‘وزیر مملکت عابد شیر علی اور وفاقی ورزاء خواجہ محمد آصف اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر (ن) لیگی قائدین ان الفاظ کو تحر یک انصاف کے مر کزی اور صوبائی قائدین کیلئے استعمال کر رہے ہیں جسکے لیے مذکورہ قائدین مشکل میں نظر آرہے ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :